پوشاکِ عمل ، جامۂ کردار پہن لوں
سر تا بقدم اسوہٴ سرکار پہن لوں
ایماں Ú©Û’ لیے Ø+سنِ عمل بھی ہے ضروری
یہ کیا کہ فقط جبہ و دستار پہن لوں
آنکھوں میں رہے خاکِ در ِ شاہ کا سُرمہ
صافے کی جگہ طیبہ کے میں خار پہن لوں
کھائی ہے قسم دین ِمØ+مدﷺ سے وفا Ú©ÛŒ
کیوں طوقِ جبیں سائیِ اغیار پہن لوں
مل جائے سگِ کوچۂ جاناں کا گلو بند
مر جاؤں خوشی سے اگر اک بار پہن لوں
Ø+رمت تری قربانیاں مانگے تو میں Ø+اضر!
زنجیرِ قضا شوق سے سوبار پہن لوں
جاری رہے ہونٹوں پہ سدا نعت کا نغمہ
نسبت کا یہ تعویذ ہے سرکار پہن لوں ؟
طیبہ سے بلاوا کبھی آئےتو میں کاشرؔ
کچھ ایسےچلوں وقت کی رفتار پہن لوں
سیدنا Ù…Ø+مد صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم